Skip to main content
0%
میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ نئے داخلے کے لیے سی این آئی سی / فارم بی لازمی – تعلیمی سال 2026-27 نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوَل) امتحان 2026 کا ریزلٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوّل) 2026 کے لیے پیپر ری ٹوٹلنگ/شو آف پیپر کی آن لائن درخواستیں شروع ہو گئی ہیں۔ ایس ایس سی سالانہ دوم 2026: نگرانی کمیٹیوں، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز کے انٹرویوز کا شیڈول انٹرمیڈیٹ سالانہ اول 2026: ری ٹوٹلنگ، شو آف پیپر، یو ایف ایم اپیل اور دیگر درخواستوں کا شیڈول میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک سالانہ دوم 2026 کی نگران عملے کی فہرست جیوری / یو ایف ایم اپیل کا نتیجہ — انٹرمیڈیٹ (گیارہویں و بارہویں) سالانہ اول 2026 انٹرمیڈیٹ (HSSC) 11th & 12th سالانہ دوم 2026 داخلہ شیڈول اور فیس کا اعلان RTEM App -معلومات اور رہنما ہدایات میٹرک سالانہ دوم 2026 کے تمام پرچوں کے تاحکمِ ثانی ملتوی کیے جانے سے متعلق اہم اطلاع
Payment Search

Online Bill/Cheque Inquiry

Search examination duty and inspection payments by name or posting school.

Important Instructions

  • تمام اساتذہ کرام جنہوں نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں انسپیکشن یا امتحانی ڈیوٹی انجام دی ہے، ان سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گئے فارم میں اپنا نام یا پوسٹنگ سکول کا نام درج کرکے اپنی ادائیگی کی تفصیل چیک کریں۔
  • جن اساتذہ کے سامنے Online Bank Transfer لکھا ہے، وہ اپنا بینک اکاؤنٹ چیک کرلیں۔ رقم موصول نہ ہونے یا کسی مسئلے کی صورت میں اپنے متعلقہ بینک سے رابطہ کریں۔
  • جن اساتذہ کا نام سرچ میں نہیں آرہا، ان کی ادائیگی Online Bank Transfer ہونے کے بعد ان کا نام فہرست میں شامل کیا جائے گا، لہٰذا وہ انتظار کریں۔ اگر کسی کے بل میں کوئی مسئلہ ہوگا تو اس کی تفصیل بھی اسی جگہ درج کی جائے گی۔ شکریہ۔
  • Cashier Contact: +92945-703331