Skip to main content
0%
میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ نئے داخلے کے لیے سی این آئی سی / فارم بی لازمی – تعلیمی سال 2026-27 نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوَل) امتحان 2026 کا ریزلٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اوّل) 2026 کے لیے پیپر ری ٹوٹلنگ/شو آف پیپر کی آن لائن درخواستیں شروع ہو گئی ہیں۔ ایس ایس سی سالانہ دوم 2026: نگرانی کمیٹیوں، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز کے انٹرویوز کا شیڈول انٹرمیڈیٹ سالانہ اول 2026: ری ٹوٹلنگ، شو آف پیپر، یو ایف ایم اپیل اور دیگر درخواستوں کا شیڈول میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک سالانہ دوم 2026 کی نگران عملے کی فہرست جیوری / یو ایف ایم اپیل کا نتیجہ — انٹرمیڈیٹ (گیارہویں و بارہویں) سالانہ اول 2026 انٹرمیڈیٹ (HSSC) 11th & 12th سالانہ دوم 2026 داخلہ شیڈول اور فیس کا اعلان RTEM App -معلومات اور رہنما ہدایات میٹرک سالانہ دوم 2026 کے تمام پرچوں کے تاحکمِ ثانی ملتوی کیے جانے سے متعلق اہم اطلاع
All events

Secretary BISE Malakand Prof: Dr: Saeed Ahmad Sani visit to FC School Blambat

4 photos

#سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملاکنڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد ثانی نے پی ایس ٹو چیرمین حیاء محمود اور پی اے ٹو سکریٹری خائستہ زمان کے ہمراہ ایف سی سکول بلامبٹ کے میٹرک امتحانی ہال کا دورہ کیا#گذشتہ روز نامعلوم افراد کی جانب سے جلانے کے بعد امتحانی ہال کو ڈسٹرکٹ کونسل بلامبٹ کو منتقل کیا گیا ہے اس موقع پر سیکرٹری بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد ثانی نے طلباء سے مختصر خطاب میں کہا کہ سکول جلانے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔تعلیم یافتہ قوم اس طرح کی حرکتیں نہیں کر سکتے شرپسندوں کو مذموم مقاصد کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد ثانی نے طلباء کا حواصلہ بڑھایا.